ممبئی 25 ا گست ( ایجنسیز) ر ا شھٹر یہ جنتا دل کے چیف لا لو پر سا د یا دو کو پیر کے رو ز طبی تشخیص کیلئے د وا خا نہ میں بھر تی کر
ا یا گیا ہے۔ ایشین ہارٹ انسٹیٹیو ٹ وا قع با ند ہ کے تر جما ن نے بتا یا کہ تشو یش کی کو ئی با ت نہیں ہے یہ صر ف طبی تشخیص ہے۔ ا گر ضر و ر ت پڑے تو طبی جا نچ کے بعد ہر ٹ سر جر ی کی جا ئے گی ۔